ترک حیوانات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جانوروں سے حاصل ہونے والی غذا گوشت دودھ دہی اور گھی وغیرہ کے کھانے سے پرہیز کرنا اور ان چیزوں کو نہ کھانا (خاص کر گوشت)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جانوروں سے حاصل ہونے والی غذا گوشت دودھ دہی اور گھی وغیرہ کے کھانے سے پرہیز کرنا اور ان چیزوں کو نہ کھانا (خاص کر گوشت)۔